Mon Nov 16, 2026

بحرین، شیخ عیسیٰ قاسم سمیت 64 علمائے کرام کو 15 سال سے عمر قید تک کی سزا ٹرمپ کی قدامت پسند ججوں کی تقرری کی کوششوں کو ریپبلکن سینیٹرز کی مخالفت کا سامنا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، 2 فلسطینی بھائی گرفتار، 4 افراد زخمی امریکا میں فضائی آپریشن تیسرے روز بھی متاثر، 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کا آغاز، وژن 2035 کی منظوری متوقع عباس عراقچی ای سی او اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے توانائی کی ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز کا کوئی متبادل راستہ موجود نہیں: قطری وزیراعظم بحرین میں امریکی فضائی دفاعی تنصیب کے ریڈار کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا، پاسدارانِ انقلاب غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش، آبنائے ہرمز میں مزید 2 آئل ٹینکرز بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے امریکا گمراہ کن نیا بیانیہ بنا کر غیر قانونی جنگ کے الزام سے بچنا چاہ رہا ہے، اسماعیل بقائی ایران کے خلاف جنگ غلطی تھی، معاہدہ کیلئے ایران کو کچھ نہ کچھ دینا پڑے گا، سابق امریکی وزیرخارجہ بلنکن سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دیدی گئی سرجانی ٹاؤن کراچی میں جلوس عزاء پر مقدمہ انتہائی افسوسناک ہے، ایم ڈبلیو ایم امریکا کی مدد کرنے پر خلیجی ممالک کو جواب دہ ہونا چاہیے، ایران ایران سے ڈر کر فوجی اڈہ پر منتقل نہیں ہوا، امریکی وزیر خزانہ

روزانہ کی خبریں

عباس عراقچی ای سی او اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی ای سی او اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی سفیر رضا امیری، ایرانی سفارت خانے اور دفتر خارجہ کے حکام نے معزز مہمان کا استقبال کیا، ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچا ہے۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ عباس عراقچی کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی متوقع ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکتا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ کے ہمراہ 35 سے 40 ایرانی صحافیوں پر مشتمل وفد بھی اسلام آباد پہنچا ہے، عباس عراقچی پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد اسلام آباد سے عمان روانہ ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular