Tue Nov 17, 2026

بحرین، شیخ عیسیٰ قاسم سمیت 64 علمائے کرام کو 15 سال سے عمر قید تک کی سزا ٹرمپ کی قدامت پسند ججوں کی تقرری کی کوششوں کو ریپبلکن سینیٹرز کی مخالفت کا سامنا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے چھاپے، 2 فلسطینی بھائی گرفتار، 4 افراد زخمی امریکا میں فضائی آپریشن تیسرے روز بھی متاثر، 5 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کا آغاز، وژن 2035 کی منظوری متوقع عباس عراقچی ای سی او اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے توانائی کی ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز کا کوئی متبادل راستہ موجود نہیں: قطری وزیراعظم بحرین میں امریکی فضائی دفاعی تنصیب کے ریڈار کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا، پاسدارانِ انقلاب غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش، آبنائے ہرمز میں مزید 2 آئل ٹینکرز بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے امریکا گمراہ کن نیا بیانیہ بنا کر غیر قانونی جنگ کے الزام سے بچنا چاہ رہا ہے، اسماعیل بقائی ایران کے خلاف جنگ غلطی تھی، معاہدہ کیلئے ایران کو کچھ نہ کچھ دینا پڑے گا، سابق امریکی وزیرخارجہ بلنکن سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دیدی گئی سرجانی ٹاؤن کراچی میں جلوس عزاء پر مقدمہ انتہائی افسوسناک ہے، ایم ڈبلیو ایم امریکا کی مدد کرنے پر خلیجی ممالک کو جواب دہ ہونا چاہیے، ایران ایران سے ڈر کر فوجی اڈہ پر منتقل نہیں ہوا، امریکی وزیر خزانہ

روزانہ کی خبریں

غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش، آبنائے ہرمز میں مزید 2 آئل ٹینکرز بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے

تہران: آبنائے ہرمز میں مزید دو ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگئے، چوبیس گھنٹوں میں بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ٹینکروں کی تعداد پانچ ہوگئی۔ ایرانی خبر ایجنسی نے رات گئے جاری رپورٹ میں بتایا کہ دو ٹینکروں نے غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش کی تھی۔ اپنا نیوی گیشن اور خود کار شناخت کا نظام بند کردیا تھا اور اسی دوران یہ دونوں ٹینکرز بحری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔
سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد ٹینکروں میں آگ کے شعلے بھڑک اٹھے تھے، عملے کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی۔ واضح رہے کہ ہفتے کو بھی آبنائے ہرمز میں اسی طرح سپر ٹینکر سمیت تین تیل بردار جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular