Sun Nov 15, 2026

بحرین میں امریکی فضائی دفاعی تنصیب کے ریڈار کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا، پاسدارانِ انقلاب غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش، آبنائے ہرمز میں مزید 2 آئل ٹینکرز بارودی سرنگ سے ٹکرا گئے امریکا گمراہ کن نیا بیانیہ بنا کر غیر قانونی جنگ کے الزام سے بچنا چاہ رہا ہے، اسماعیل بقائی ایران کے خلاف جنگ غلطی تھی، معاہدہ کیلئے ایران کو کچھ نہ کچھ دینا پڑے گا، سابق امریکی وزیرخارجہ بلنکن سعودی عرب میں دو شیعہ نوجوانوں کو سزائے موت دیدی گئی سرجانی ٹاؤن کراچی میں جلوس عزاء پر مقدمہ انتہائی افسوسناک ہے، ایم ڈبلیو ایم امریکا کی مدد کرنے پر خلیجی ممالک کو جواب دہ ہونا چاہیے، ایران ایران سے ڈر کر فوجی اڈہ پر منتقل نہیں ہوا، امریکی وزیر خزانہ شمالی وزیرستان میں آپریشن، 16 دہشت گرد ہلاک، 2 فوجی شہید ویتنام، عراق اور اب ایران کی جنگ جھوٹ کی بنیاد پر شروع کی گئیں، برنی سینڈر ٹرمپ کا ایران کے خلاف فی الحال نئی فوجی کارروائی سے گریز ایران پر حملوں کا احتساب نہ ہوا تو پوری دنیا غیر محفوظ ہو جائے گی، عراقچی فضائی نظام میں خرابی، امریکا بھر میں 4 گھنٹے تک پروازیں معطل ایرانی بحریہ نے دفاعی نظام کے ذریعے امریکی ایم کیو ون ڈرون مار گرایا یمنی افواج کی بڑی پیش قدمی، عدن کا مکمل محاصرہ کرلیا

روزانہ کی خبریں

امریکا کی مدد کرنے پر خلیجی ممالک کو جواب دہ ہونا چاہیے، ایران

نیویارک: خلیج تعاون کونسل نے ایران سے جنگی نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا منافقانہ مطالبہ کردیا۔ جی سی سی کے سیکرٹری جنرل جاسم البدیوی نے سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے خلیجی ممالک پر ہزاروں میزائل اور ڈرون حملےکیے، حملوں میں ائیرپورٹ، بندرگاہیں، تیل وگیس مراکز، بجلی گھروں اور رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایاگیا۔ جاسم البدیوی نے بتایا کہ خلیجی ممالک جنگ کا حصہ نہیں تھے، انہوں نےکشیدگی روکنے کی کوشش کی، ایران کو حملوں اور ان کےنتائج کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے۔ سیکرٹری کے مطابق ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں نیوکلئیر پروگرام، میزائلوں، ڈرونز اور مسلح گروہوں کی حمایت جیسے معاملات شامل ہونے چاہئیں۔
دوسری جانب اقوام متحدہ میں ایرانی نائب سفیر غلام حسین نے الزام کو مسترد کردیا، غلام حسین نے کہا کہ خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملوں میں واشنگٹن کی مدد کی، امریکا کی مدد کرنے پر خلیجی ممالک کو بھی جواب دہ ہونا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular