Sat Nov 14, 2026

ایران پر حملوں کا احتساب نہ ہوا تو پوری دنیا غیر محفوظ ہو جائے گی، عراقچی فضائی نظام میں خرابی، امریکا بھر میں 4 گھنٹے تک پروازیں معطل ایرانی بحریہ نے دفاعی نظام کے ذریعے امریکی ایم کیو ون ڈرون مار گرایا یمنی افواج کی بڑی پیش قدمی، عدن کا مکمل محاصرہ کرلیا ایران عراق جنگ کے 350 نامعلوم شہداء کی تشیع جنازہ، تہران میں 110 شہداء کا جلوسِ جنازہ ترکیہ اور قطر نے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے اسرائیلی عدالتوں کا 14 فلسطینی ڈاکٹروں کو رہا کرنے سے انکار، بغیر فردِ جرم قید برقرار آبنائے ہرمز میں غیر مجاز راستہ اختیار کرنے والا جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، آگ بھڑک اٹھی یوکرین میں غیر ملکی فوج کی تعیناتی، پیوٹن نے یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے امریکی دباؤ مسترد کردیا سیریک پر حملے کا جواب، پاسداران انقلاب نے بحرین میں امریکی ریڈار کو نشانہ بنادیا مجلسِ خبرگان کا این پی ٹی سے نکلنے اور دفاعی نظریہ پر غور کا مطالبہ چاہوں تو حملہ کرکے 3 دن میں ایران کو تباہ کردوں، ٹرمپ کی گیدڑ بھپکی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 74 دہشت گرد ہلاک اسپین میں مہنگائی کے خلاف عام ہڑتال، بارسلونا میں جھڑپیں، درجنوں افراد گرفتار غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملہ، سرجن سمیت 5 افراد شہید، 20 زخمی

روزانہ کی خبریں

فضائی نظام میں خرابی، امریکا بھر میں 4 گھنٹے تک پروازیں معطل

واشنگٹن: امریکا میں فضائی نظام میں خرابی کی وجہ سے تمام پروازیں چار گھنٹے تک معطل رہیں، امریکا کے تمام ہوائی اڈوں پر پروازوں کی روانگی روکی گئی جس سے ایک اور نائن الیون کی افواہیں پھیل گئیں، ایئرپورٹس پر افراتفری کے مناظر دیکھے گئے، لاکھوں مسافر اندرون اور بیرون ملک اپنی منزل پر روانہ نہ ہوسکے۔ فضائی نظام میں خرابی کے باعث 13 ہزار سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں۔
فضائی نظام پر سائبر حملے یا تخریب کاری کی تاحال سرکاری تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ تکنیکی خرابی سے ریڈار اور ائیر ٹریفک کنٹرول کی صلاحیت متاثر ہوئی، امریکی وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ خرابی سے 22 ائیر ٹریفک کنٹرول مراکز متاثر ہوئے، ایف اے اے کے تکنیکی ماہرین تحقیقات کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular