Sat Nov 14, 2026

ایران پر حملوں کا احتساب نہ ہوا تو پوری دنیا غیر محفوظ ہو جائے گی، عراقچی فضائی نظام میں خرابی، امریکا بھر میں 4 گھنٹے تک پروازیں معطل ایرانی بحریہ نے دفاعی نظام کے ذریعے امریکی ایم کیو ون ڈرون مار گرایا یمنی افواج کی بڑی پیش قدمی، عدن کا مکمل محاصرہ کرلیا ایران عراق جنگ کے 350 نامعلوم شہداء کی تشیع جنازہ، تہران میں 110 شہداء کا جلوسِ جنازہ ترکیہ اور قطر نے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے اسرائیلی عدالتوں کا 14 فلسطینی ڈاکٹروں کو رہا کرنے سے انکار، بغیر فردِ جرم قید برقرار آبنائے ہرمز میں غیر مجاز راستہ اختیار کرنے والا جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، آگ بھڑک اٹھی یوکرین میں غیر ملکی فوج کی تعیناتی، پیوٹن نے یوکرین جنگ ختم کرنے کے لیے امریکی دباؤ مسترد کردیا سیریک پر حملے کا جواب، پاسداران انقلاب نے بحرین میں امریکی ریڈار کو نشانہ بنادیا مجلسِ خبرگان کا این پی ٹی سے نکلنے اور دفاعی نظریہ پر غور کا مطالبہ چاہوں تو حملہ کرکے 3 دن میں ایران کو تباہ کردوں، ٹرمپ کی گیدڑ بھپکی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، 74 دہشت گرد ہلاک اسپین میں مہنگائی کے خلاف عام ہڑتال، بارسلونا میں جھڑپیں، درجنوں افراد گرفتار غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملہ، سرجن سمیت 5 افراد شہید، 20 زخمی

روزانہ کی خبریں

ترکیہ اور قطر نے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے

دوحہ : ترکیہ اور قطر نے دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے، جبکہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دونوں ممالک خلیج فارس کے خطے میں دوبارہ جنگ چھڑنے سے روکنے کے لیے مل کر کام جاری رکھیں گے۔
ترک صدر کے دفتر کے مطابق یہ معاہدہ استنبول میں صدر رجب طیب اردوان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ہونے والی اعلیٰ سطحی ملاقات کے موقع پر طے پایا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular