صنعا : یمنی مسلح افواج نے تعز اور لحج میں 7,100 مربع کلو میٹر رقبے پر مشتمل 10 اضلاع کا کنٹرول حاصل کر لیا، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ایک فوجی آپریشن کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی زیرِ انتظام دستوں سے 12 فوجی ڈویژن جن میں 60 بریگیڈز شامل تھی کو بے دخل کر دیا گیا ہے۔


































