Fri Nov 20, 2026

خطے کے ممالک امریکا کو تہران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکیں: ایران امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روکنے کی قرارداد مسترد کر دی افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل امریکا نے ایران جنگ میں 48 ارب ڈالر جھونک دیے، پینٹاگون کی تصدیق وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ایرانی پاسدارانِ انقلاب، امریکی زمینی کارروائی کے منتظر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی سپردِ خاک، مشہد مقدس میں روضہ امام رضاؑ کے جوار میں تدفین سعودی رجیم کو بڑا دھچکا، 10 اضلاع پر یمنی فوج کا کنٹرول جنگی کارروائیاں ختم کئے بغیر ایرانی ایٹمی تنصیبات کا معائنہ نہیں کیا جاسکتا، ایران، روس، چین ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرایا اسرائیلی فوج کی مشرقی علاقوں کی جانب پیش قدمی، غزہ میں ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی بلاول باتیں نہیں خیبر پختونخوا میں اپنا گورنر ہٹاکر پہلا قدم بڑھائیں، سینیٹر علامہ راجا ناصر لبنان، حزب اللہ اور تحریکِ امل کا مشترکہ اجلاس، اسرائیلی حملوں کے خاتمے اور ملکی خودمختاری کے تحفظ پر زور امریکا میں سائبر حملوں میں اضافہ، اہم تنصیبات نشانے پر، امریکی وزیر داخلی سلامتی کا اعتراف علماء کو پاگل پن پر مبنی سزائیں سنائی گئیں، الوفاق بحرین

روزانہ کی خبریں

خطے کے ممالک امریکا کو تہران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکیں: ایران

تہران: ایران نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں جنوبی علاقوں میں امریکی جارحانہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی جارحیت کے جواب میں خطے میں دو امریکی فوجی اڈوں پر پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام اور ڈرون و میزائل لانچنگ پلیٹ فارمز کو نشانہ بنایا۔ امریکا نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور طاقت کے غیر قانونی استعمال سے خطے کے امن و سلامتی کو خطرے سے دوچار کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular