Fri Nov 20, 2026

خطے کے ممالک امریکا کو تہران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکیں: ایران امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روکنے کی قرارداد مسترد کر دی افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل امریکا نے ایران جنگ میں 48 ارب ڈالر جھونک دیے، پینٹاگون کی تصدیق وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ایرانی پاسدارانِ انقلاب، امریکی زمینی کارروائی کے منتظر آیت اللہ العظمیٰ وحید خراسانی سپردِ خاک، مشہد مقدس میں روضہ امام رضاؑ کے جوار میں تدفین سعودی رجیم کو بڑا دھچکا، 10 اضلاع پر یمنی فوج کا کنٹرول جنگی کارروائیاں ختم کئے بغیر ایرانی ایٹمی تنصیبات کا معائنہ نہیں کیا جاسکتا، ایران، روس، چین ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرایا اسرائیلی فوج کی مشرقی علاقوں کی جانب پیش قدمی، غزہ میں ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی بلاول باتیں نہیں خیبر پختونخوا میں اپنا گورنر ہٹاکر پہلا قدم بڑھائیں، سینیٹر علامہ راجا ناصر لبنان، حزب اللہ اور تحریکِ امل کا مشترکہ اجلاس، اسرائیلی حملوں کے خاتمے اور ملکی خودمختاری کے تحفظ پر زور امریکا میں سائبر حملوں میں اضافہ، اہم تنصیبات نشانے پر، امریکی وزیر داخلی سلامتی کا اعتراف علماء کو پاگل پن پر مبنی سزائیں سنائی گئیں، الوفاق بحرین

روزانہ کی خبریں

ایرانی پاسدارانِ انقلاب، امریکی زمینی کارروائی کے منتظر

تہران : ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ ایران امریکی فوج کی زمینی کارروائی کا انتظار کر رہا ہے۔ تہران یونیورسٹی میں بسیج طلبہ کی کانفرنس سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ امریکی فوج بنیادی طور پر زمینی جنگ لڑنے والی قوت نہیں ہے۔ انہوں نے امریکی فوج کی زمینی جنگ کی صلاحیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران ایسی کسی بھی کارروائی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular