Sun Oct 25, 2026

ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی

روزانہ کی خبریں

ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد

ماسکو: روس نے ایران سے اپنے سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ تہران میں سفارت خانے کے عملے اور بوشہر جوہری بجلی گھر میں کام کرنے والے روسی ماہرین کے انخلا کا کوئی منصوبہ نہیں، جبکہ ایران میں سفارتی اور تکنیکی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔
روسی وزارتِ خارجہ نے ان خبروں کو غلط قرار دیا جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کا انخلا شروع ہو گیا ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق، تہران میں روسی سفارت خانے کے اہلکاروں اور بوشہر جوہری بجلی گھر میں کام کرنے والے ماہرین کو ایران سے نکالنے کا کوئی ارادہ نہیں، جبکہ سفارتی اور تکنیکی امور معمول کے مطابق جاری ہیں۔بیان میں ان دعوؤں کو ایک نامعلوم ذریعے سے پھیلائی جانے والی گمراہ کن معلومات قرار دیا گیا، تاہم اس ذریعے کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

مزید پڑھیے

Most Popular