Mon Oct 26, 2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور

روزانہ کی خبریں

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے

تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر، سعودی عرب کے وزیر دفاع خالد بن سلمان اور ترکی کی انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ ابراہیم کالن تہران میں ایرانی حکام کے ساتھ ایک مشترکہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔
علی باقری نے سرکاری خبر رساں ادارے آئی آر آئی بی سے گفتگو میں کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اس سے قبل سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات میں ان تینوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے تہران آنے اور مشترکہ اجلاس کے انعقاد کے فیصلے سے آگاہ کیا تھا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ ایران اور یہ تینوں ممالک حالیہ جنگ کے دوران، ان کے بقول، ’ایران کے قومی سلامتی کے کامیاب تجربے‘ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ’خطے کی سکیورٹی‘ کے لیے تعاون کر سکتے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular