Mon Nov 09, 2026

امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ کیخلاف غزہ میں ہولناک مظالم پر مقدمہ کا فیصلہ اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کے حریف سابق آرمی چیف آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی بحرین، زیرحراست شیعہ مذہبی رہنماؤں کی حمایت میں مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے امریکا کے سامنے واضح طور پر دو راستے رکھے ہیں، جنگ کا خاتمہ یا مزید جنگ، عباس عراقچی امریکا نے ایران پر عراق سے زمینی حملے کا منصوبہ بنایا تھا، عراقی وزیراعظم تل ابیب کے نواحی شہر بات یام کی ایران کے خلاف 25 کروڑ شیکل ہرجانے کی درخواست امریکا ناکہ بندی سے مقاصد حاصل نہیں کرسکتا، پاکستان انقلاب جنگ شروع کرو گے تو تباہ کن ردعمل ملے گا، محسن رضائی کا امریکا کو انتباہ امریکا نے ایران سے روانہ ہونے والے تجارتی جہاز کو نشانہ بنادیا سعودی فضائیہ کا یمن پر وحشیانہ حملہ، 33 افراد شہید، 39 زخمی عراقچی کے 48 گھنٹوں کے دوران 12 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے امریکا کو خطے میں فوجی اڈے دوبارہ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایرانی فوج عرب امارات میں امریکی فوجی طیاروں کی آمد، مزید فوج تعینات ہونے کا امکان عراق کا ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے انکار امریکا کی ایران سے جنگ بندی کیلئے چین سے مدد کی درخواست

روزانہ کی خبریں

امریکا کے سامنے واضح طور پر دو راستے رکھے ہیں، جنگ کا خاتمہ یا مزید جنگ، عباس عراقچی

تہران : ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکی ووٹرز اپنا فیصلہ سنا چکے ہیں، اب وائٹ ہاؤس کی باری ہے کہ وہ اپنا انتخاب کرے۔ اب فیصلہ وائٹ ہاؤس کے ہاتھ میں ہے، امریکہ جنگ یا امن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے، عراقچی کے مطابق ایران کی دو روزہ تجویز اب بھی مذاکرات کی میز پر موجود ہے۔ امریکہ اس تجویز کے مطالبات، جن میں تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ بھی شامل ہے، قبول کرکے اس کے نتائج دیکھ سکتا ہے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر امریکہ نے جنگ کا راستہ اختیار کیا تو میدانِ جنگ میں موجود ایران کے چوکس اور تجربہ کار جنگجو اس کے خلاف بھرپور کارروائی کریں گے اور امریکی افواج کو شدید حملوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular