Sun Nov 08, 2026

جنگ شروع کرو گے تو تباہ کن ردعمل ملے گا، محسن رضائی کا امریکا کو انتباہ امریکا نے ایران سے روانہ ہونے والے تجارتی جہاز کو نشانہ بنادیا سعودی فضائیہ کا یمن پر وحشیانہ حملہ، 33 افراد شہید، 39 زخمی عراقچی کے 48 گھنٹوں کے دوران 12 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے امریکا کو خطے میں فوجی اڈے دوبارہ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایرانی فوج عرب امارات میں امریکی فوجی طیاروں کی آمد، مزید فوج تعینات ہونے کا امکان عراق کا ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے انکار امریکا کی ایران سے جنگ بندی کیلئے چین سے مدد کی درخواست ایران اور امریکا کے مذاکرات ناکام ہونے کی رپورٹس غلط اور گمراہ کن ہیں، قطر حملہ کیا تو یورپ کو نشانہ بنائیں گے، تیل 150 ڈالر کا ہو جائے گا، ایران امریکی صدر ٹرمپ کے قتل کی کوشش ناکام، وائٹ ہاؤس کے باہر سے مسلح شخص گرفتار امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ ایک بار پھر بات چیت کا دعویٰ ایلون مسک کو ٹرمپ کی حمایت مہنگی پڑ گئی، 120 ارب ڈالر کا جھٹکا نئی جارحیت یا مہم جوئی کی صورت میں آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ایران ترک پارلیمنٹ کی مکہ دفاعی معاہدہ کی توثیق

روزانہ کی خبریں

جنگ شروع کرو گے تو تباہ کن ردعمل ملے گا، محسن رضائی کا امریکا کو انتباہ

تہران: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ جنگ شروع کرو گے تو تباہ کن ردعمل ملے گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نام لیے بغیر کہا کہ تم جنگ ہار چکے اور الیکشن بھی۔
محسن رضائی نے دعویٰ کیا کہ نائب صدر جے ڈی وینس نے ہار مان لی ہے، وزیر خارجہ مارکو روبیو عہدہ چھوڑ رہے ہیں اور امریکی وزیر دفاع ہیگسیتھ کو نوکری سے نکالا جانیوالا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹکام کمانڈر پوڈ کاسٹر بن چکے، واشنگٹن میں کسے اپنا پیغام پہنچائیں کہ جنگ چھیڑنے کا انجام تباہ کن ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular