Sat Nov 07, 2026

عرب امارات میں امریکی فوجی طیاروں کی آمد، مزید فوج تعینات ہونے کا امکان عراق کا ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے انکار امریکا کی ایران سے جنگ بندی کیلئے چین سے مدد کی درخواست ایران اور امریکا کے مذاکرات ناکام ہونے کی رپورٹس غلط اور گمراہ کن ہیں، قطر حملہ کیا تو یورپ کو نشانہ بنائیں گے، تیل 150 ڈالر کا ہو جائے گا، ایران امریکی صدر ٹرمپ کے قتل کی کوشش ناکام، وائٹ ہاؤس کے باہر سے مسلح شخص گرفتار امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ ایک بار پھر بات چیت کا دعویٰ ایلون مسک کو ٹرمپ کی حمایت مہنگی پڑ گئی، 120 ارب ڈالر کا جھٹکا نئی جارحیت یا مہم جوئی کی صورت میں آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ایران ترک پارلیمنٹ کی مکہ دفاعی معاہدہ کی توثیق ایران دشمنی میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ جماعتوں میں کوئی فرق نہیں، آیت اللہ محمد حسن اختری نیتن یاہو کے وزیراعظم بننے کے امکانات ختم، عرب جماعتوں نے اپوزیشن لیڈر کی حمایت کردی ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ایرانی عدالتیں امریکا کے خلاف 300 ارب ڈالر مالیت کے فیصلے جاری کرچکی میجر جنرل محسن رضائی کی روسی صدر سے ملاقات، ولی امر مسلمین کا پیغام پہنچایا

روزانہ کی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ ایک بار پھر بات چیت کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی تہران کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور ایران کے حوالے سے معاملات آگے بڑھ رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس سے روانگی کے وقت صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ صورتحال پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے، تاہم ہم ایران کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ معاملات کس سمت میں بڑھتے ہیں۔ ٹرمپ نے مزید دعویٰ کیا کہ امریکہ نے گزشتہ چھ یا سات ماہ کے دوران اپنا کوئی فوجی نہیں کھویا۔

مزید پڑھیے

Most Popular