Fri Nov 06, 2026

ایران دشمنی میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ جماعتوں میں کوئی فرق نہیں، آیت اللہ محمد حسن اختری نیتن یاہو کے وزیراعظم بننے کے امکانات ختم، عرب جماعتوں نے اپوزیشن لیڈر کی حمایت کردی ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ایرانی عدالتیں امریکا کے خلاف 300 ارب ڈالر مالیت کے فیصلے جاری کرچکی میجر جنرل محسن رضائی کی روسی صدر سے ملاقات، ولی امر مسلمین کا پیغام پہنچایا سعودی حملوں کے جواب میں یمنی فوج کا دمام میں شاہ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ آئی اے ای اے سربراہ گروسی ایران کی حساس معلومات مخالفین تک پہنچارہے ہیں، محمد سلامی اسحاق ڈار کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فون پر گفتگو حکومت نے ٹل پارہ چنار روڈ کی طویل بندش کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے سے روک دیا آبنائے ہرمز میں غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش، دو تیل بردار جہازوں میں آگ لگ گئی ٹرمپ کو اپنی پالیسیوں اور اقدامات پر جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، برنی سینڈر ایرانی قوم نے ٹرمپ کو سیاسی شکست سے دوچار کر دیا، محسن رضائی امریکا میں تبدیلی سے ایران کیخلاف موقف تبدیل نہیں ہوگا، ولی امر مسلمین ایران جنگ ری پبلکن پارٹی کی شکست کی وجہ بنی، امریکی نائب صدر نے بھی مان لیا آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ کو 127 ارب یورو کا نقصان پہنچا ہے، صدر یورپی کمیشن

روزانہ کی خبریں

ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران : ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلیفون پر بات چیت میں خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ سے منسلک ایک ٹیلی گرام چینل کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیاگیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے خطے میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر بھی گفتگو کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular