Thu Nov 05, 2026

ٹرمپ کو اپنی پالیسیوں اور اقدامات پر جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، برنی سینڈر ایرانی قوم نے ٹرمپ کو سیاسی شکست سے دوچار کر دیا، محسن رضائی امریکا میں تبدیلی سے ایران کیخلاف موقف تبدیل نہیں ہوگا، ولی امر مسلمین ایران جنگ ری پبلکن پارٹی کی شکست کی وجہ بنی، امریکی نائب صدر نے بھی مان لیا آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ کو 127 ارب یورو کا نقصان پہنچا ہے، صدر یورپی کمیشن یمنی فوج کا ایک بار پھر ریاض ایئرپورٹ پر میزائل حملہ ایران پر حملے کے نتائج ماضی سے زیادہ سنگین ہوں گے، اسماعیل بقائی امریکا میں تاریخ رقم، عبدل السید پہلے مسلم سینیٹر منتخب ٹرمپ بدترین صدر اور تاریخ کی کرپٹ ترین انتظامیہ ہے، چک شومر غزہ کے بچوں کے ڈاکٹر آدم حموی رکن کانگریس منتخب امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ ایران جنگ کی وجہ سے شکست ہوئی، جنونی ٹرمپ نے مان لیا ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کو تاریخی شکست، کانگریس کے دونوں ایوانوں میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل امریکی جواب ناقابل قبول، شرائط پوری ہونے تک ہرمز نہیں کھلے گی، محسن رضائی بحرین میں درجنوں آئمہ مساجد گرفتار

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ کو اپنی پالیسیوں اور اقدامات پر جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، برنی سینڈر

واشنگٹن: امریکہ کے سینیئر سینیٹر برنی سینڈرز نےکہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی پالیسیوں اور اقدامات پر جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے۔ بی بی سی کے پروگرام نیوز نائٹ میں ان سے پوچھا گیا کہ کیا ڈیموکریٹس اب ٹرمپ اور ان کے خاندان کے خلاف تحقیقات یا سیاسی کارروائی کا رخ کریں گے؟ اس پر برنی سینڈرز کا مختصر جواب تھا بالکل کریں گے۔ اگرچہ برنی سینڈرز آزاد حیثیت رکھتے ہیں، تاہم ان کے ڈیموکریٹک پارٹی کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ وسط مدتی انتخابات میں کامیابیوں کے باوجود ڈیموکریٹک پارٹی عوام میں زیادہ مقبول نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ ڈیموکریٹس عوام کو آخر پیش کیا کر رہے ہیں؟ آپ ہی مجھے بتائیں، جبکہ میں خود بھی اسی اتحاد کا رکن ہوں۔

مزید پڑھیے

Most Popular