Thu Nov 05, 2026

ٹرمپ کو اپنی پالیسیوں اور اقدامات پر جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، برنی سینڈر ایرانی قوم نے ٹرمپ کو سیاسی شکست سے دوچار کر دیا، محسن رضائی امریکا میں تبدیلی سے ایران کیخلاف موقف تبدیل نہیں ہوگا، ولی امر مسلمین ایران جنگ ری پبلکن پارٹی کی شکست کی وجہ بنی، امریکی نائب صدر نے بھی مان لیا آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ کو 127 ارب یورو کا نقصان پہنچا ہے، صدر یورپی کمیشن یمنی فوج کا ایک بار پھر ریاض ایئرپورٹ پر میزائل حملہ ایران پر حملے کے نتائج ماضی سے زیادہ سنگین ہوں گے، اسماعیل بقائی امریکا میں تاریخ رقم، عبدل السید پہلے مسلم سینیٹر منتخب ٹرمپ بدترین صدر اور تاریخ کی کرپٹ ترین انتظامیہ ہے، چک شومر غزہ کے بچوں کے ڈاکٹر آدم حموی رکن کانگریس منتخب امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ ایران جنگ کی وجہ سے شکست ہوئی، جنونی ٹرمپ نے مان لیا ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کو تاریخی شکست، کانگریس کے دونوں ایوانوں میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل امریکی جواب ناقابل قبول، شرائط پوری ہونے تک ہرمز نہیں کھلے گی، محسن رضائی بحرین میں درجنوں آئمہ مساجد گرفتار

روزانہ کی خبریں

آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ کو 127 ارب یورو کا نقصان پہنچا ہے، صدر یورپی کمیشن

برسلز: یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈر لیئن نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپی ممالک کو فوسل فیولز کی درآمد پر اب تک ایک سو ستائیس ارب یورو کے اضافی اخراجات برداشت کرنا پڑے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ یورپ کو اپنی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے بہت زیادہ قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ ارسلا وان ڈر لیئن نے زور دے کر کہا کہ اس صورتحال نے ایک بار پھر بیرونی توانائی کے ذرائع پر انحصار کے حوالے سے یورپ کی کمزوری کو نمایاں کر دیا ہے اور یہ واضح کیا ہے کہ برِّ اعظم کو توانائی کے شعبے میں اپنی خود مختاری اور سلامتی مزید مضبوط بنانے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular