Wed Nov 04, 2026

امریکا میں تاریخ رقم، عبدل السید پہلے مسلم سینیٹر منتخب ٹرمپ بدترین صدر اور تاریخ کی کرپٹ ترین انتظامیہ ہے، چک شومر غزہ کے بچوں کے ڈاکٹر آدم حموی رکن کانگریس منتخب امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ ایران جنگ کی وجہ سے شکست ہوئی، جنونی ٹرمپ نے مان لیا ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کو تاریخی شکست، کانگریس کے دونوں ایوانوں میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل امریکی جواب ناقابل قبول، شرائط پوری ہونے تک ہرمز نہیں کھلے گی، محسن رضائی بحرین میں درجنوں آئمہ مساجد گرفتار ٹرمپ کا اسرائیل کے لیے سالانہ 4 ارب ڈالر کی امداد روکنے کا اعلان امریکا سفارتی حل چاہتا ہے تو شرائط پر عمل کرنا ہوگا، کاظم غریب آبادی امریکا اور ایران قطر کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان ایران نے بندر خمیر کے اوپر 2 امریکی ڈرونز مار گرائے انجمن امامیہ بلتستان کے وفد کی سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس اور علامہ ساجد علی نقوی سے ملاقات 3 آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، آگ لگ گئی قطری ثالث ایک بار پھر تہران پہنچ گئے

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ بدترین صدر اور تاریخ کی کرپٹ ترین انتظامیہ ہے، چک شومر

واشنگٹن: ڈیموکریٹس سینیٹر چک شومر نے سینیٹ میں اکثریت حاصل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ چک شومر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی عوام نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا ہے، اب ڈیموکریٹس کو نتائج فراہم کرنے ہوں گے، انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ اب تک کے بدترین صدر ہیں، یہ امریکی تاریخ کی سب سے کرپٹ ترین انتظامیہ ہے، ریپبلکنز ٹرمپ کے پیچھے چلتے ہوئے کھائی میں جا گرے چک شومر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسیوں نے بجلی، صحت کی سہولتوں سے متعلق مسائل اور مہنگائی میں اضافہ کیا، سینیٹ میں اب ایسی تبدیلی آچکی ہے جو امریکا کو بدل دے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ امید ہے کہ ریپبلکنز وہ سبق سیکھیں گے جسے وہ آج رات تک دیکھنے میں ناکام رہے، ریپبلکنز امریکی عوام کی آواز سنیں.

مزید پڑھیے

Most Popular