Thu Nov 05, 2026

ٹرمپ کو اپنی پالیسیوں اور اقدامات پر جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، برنی سینڈر ایرانی قوم نے ٹرمپ کو سیاسی شکست سے دوچار کر دیا، محسن رضائی امریکا میں تبدیلی سے ایران کیخلاف موقف تبدیل نہیں ہوگا، ولی امر مسلمین ایران جنگ ری پبلکن پارٹی کی شکست کی وجہ بنی، امریکی نائب صدر نے بھی مان لیا آبنائے ہرمز کی بندش سے یورپ کو 127 ارب یورو کا نقصان پہنچا ہے، صدر یورپی کمیشن یمنی فوج کا ایک بار پھر ریاض ایئرپورٹ پر میزائل حملہ ایران پر حملے کے نتائج ماضی سے زیادہ سنگین ہوں گے، اسماعیل بقائی امریکا میں تاریخ رقم، عبدل السید پہلے مسلم سینیٹر منتخب ٹرمپ بدترین صدر اور تاریخ کی کرپٹ ترین انتظامیہ ہے، چک شومر غزہ کے بچوں کے ڈاکٹر آدم حموی رکن کانگریس منتخب امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ ایران جنگ کی وجہ سے شکست ہوئی، جنونی ٹرمپ نے مان لیا ٹرمپ کی جماعت ری پبلکنز کو تاریخی شکست، کانگریس کے دونوں ایوانوں میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل امریکی جواب ناقابل قبول، شرائط پوری ہونے تک ہرمز نہیں کھلے گی، محسن رضائی بحرین میں درجنوں آئمہ مساجد گرفتار

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج کا ایک بار پھر ریاض ایئرپورٹ پر میزائل حملہ

صنعا: یمن سے ایک بار پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع ایئرپورٹ کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ اس سے قبل سعودی عرب کی سول ڈیفنس فورسز نے ریاض کے علاقے میں ممکنہ خطرے سے متعلق مختصر وارننگ جاری کیے جانے کے بعد اسے منسوخ کر دیا تھا۔ یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ سریع نے کہا کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بیلسٹک میزائل کے ذریعے نشانہ بنانے کی کارروائی کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق گذشتہ ماہ حوثیوں کے خطرناک اور مہلک حملوں کے باعث ایئرپورٹ دو ہفتوں تک بند رہا تھا، جبکہ اب بھی اس کی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال نہیں ہو سکی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular