Sat Nov 07, 2026

امریکا کو خطے میں فوجی اڈے دوبارہ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایرانی فوج عرب امارات میں امریکی فوجی طیاروں کی آمد، مزید فوج تعینات ہونے کا امکان عراق کا ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے انکار امریکا کی ایران سے جنگ بندی کیلئے چین سے مدد کی درخواست ایران اور امریکا کے مذاکرات ناکام ہونے کی رپورٹس غلط اور گمراہ کن ہیں، قطر حملہ کیا تو یورپ کو نشانہ بنائیں گے، تیل 150 ڈالر کا ہو جائے گا، ایران امریکی صدر ٹرمپ کے قتل کی کوشش ناکام، وائٹ ہاؤس کے باہر سے مسلح شخص گرفتار امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کے ساتھ ایک بار پھر بات چیت کا دعویٰ ایلون مسک کو ٹرمپ کی حمایت مہنگی پڑ گئی، 120 ارب ڈالر کا جھٹکا نئی جارحیت یا مہم جوئی کی صورت میں آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ایران ترک پارلیمنٹ کی مکہ دفاعی معاہدہ کی توثیق ایران دشمنی میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ جماعتوں میں کوئی فرق نہیں، آیت اللہ محمد حسن اختری نیتن یاہو کے وزیراعظم بننے کے امکانات ختم، عرب جماعتوں نے اپوزیشن لیڈر کی حمایت کردی ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال ایرانی عدالتیں امریکا کے خلاف 300 ارب ڈالر مالیت کے فیصلے جاری کرچکی

روزانہ کی خبریں

امریکا کو خطے میں فوجی اڈے دوبارہ تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، ایرانی فوج

تہران : ایرانی فوج کے ترجمان محمد اکرمینیا نے کہا ہے کہ ایران خطے میں دشمن کے فوجی اڈوں کی دوبارہ تعمیر کی کبھی اجازت نہیں دے گا۔
پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ خبر رساں ادارے کے مطابق محمد اکرمینیا نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی فوجی اڈوں اور تعیناتی کی تنصیبات کے 228 سے زائد مقامات کو شدید نقصان پہنچا ہے یا وہ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ خطے میں اب کوئی امریکی فوجی اڈہ ایسا باقی نہیں رہا جہاں سے آپریشنل مشن انجام دیے جا سکیں۔محمد اکرمینیا نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ امریکی افواج کو اپنے بحری جہازوں کے لیے ایندھن اور فوجیوں کے لیے غذائی راشن خطے سے باہر کے ذرائع سے حاصل کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular