Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکی انخلا کا شیڈول فوج کی فنی کمیٹی طے کرے گی

 بیرونی افواج کا انخلا چند مرحلوں میں انجام پائے گا،فوجی ترجمان
بغداد(نیوزڈیسک)عراق سے امریکی افواج کے انخلا کا ٹائم ٹیبل مسلح افواج کی فنی کمیٹی طے کرے گی، مسلح افواج کی جنرل کمان کے ترجمان بریگیڈیئر یحی رسول نے بتایا کہ ملک سے بیرونی افواج کا انخلا چند مرحلوں میں انجام پائے گا۔ انھوں نے بتایا کہ عراق سے امریکا اور دیگر ملکوں کی افواج کے انخلا کا ٹائم ٹیبل عراقی فوج کی جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کے سربراہ کی صدارت میں فنی کمیٹی طے کرے گی ، عراق میں امریکا یا کسی بھی دوسرے ملک کی مسلح افواج کی ضرورت نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ عراقی افواج کو دہشت گردوں سے نمٹنے اور ملک میں امن و امان قائم کرنے میں بیرونی افواج کی مدد کی ضرورت نہیں ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular