مکمل تعاون کی یقین دہانی، جو بائیڈن اسرائیل کے حق دفاع کے حامی
تل ابیب (نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن جنگ رکتے ہی صیہونی حکومت کی حوصلہ افزائی کیلئے اسرائیل پہنچ گئے اور اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہوسے ملاقات کرکے انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی، انہوں نے کہا کہ صدر جو بائیڈن اسرائیل کے حق دفاع کے حامی ہیں انہوں اس پر واضح موقف دیا ہے، اس موقع پر نتن یاہو نے دھمکی دی کہ اگر حماس سیز فائر کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اسرائیل کا رد عمل طاقتور ہوگا
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- امریکی وزیرخارجہ اسرائیل کی حوصلہ افزائی کیلئے پہنچ گئے


































