Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

نیویارک : مسجد کے بعد امام بارگاہ بھی نفرت کا نشانہ

نفرت انگیز نعرے، علم کو آگ لگادی گئی،انتظامیہ کا احتجاجی اجتماع
 نیویارک(نیوز ڈیسک) نیویارک میں مسجد کے بعد امام بارگاہ بھی نفرت کا نشانہ بن گئی، شرپسندوں نے لانگ آئی لینڈ میں قائم امام بارگاہ شاہ نجف میں گھس کر نفرت انگیز نعرے تحریر لکھے اور علم کو آگ لگادی، عینی شاہدین کے مطابق سفید فام شرپسند افراد ٹرمپ کے حق میں نعرے لگارہے تھے، امام بارگاہ کی انتظامیہ کی جانب سے احتجاجی اجتماع کااہتمام کیا گیا جس میں مختلف مسالک اور مذاہب کے افراد اور منتخب نمائندوں نے شرکت کی مقامی انتظامیہ نے یقین دہانی کرائی کہ مجرموں کی نشاندہی کے بعد انہیںگرفتار کرلیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular