Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

    سانحہ مسجد وامام بارگاہ علی رضا ؑکو 17سال بیت گئے،قاتل آج بھی آزاد

    ملزمان گرفتار ہونا تو دور جو پکڑے گئے انہیں بھی رہا کردیا گیا،علامہ حسن ظفر کراچی (نیوز ڈیسک) امام بارگاہ علی رضا ؑکراچی میں اندوہناک سانحہ کو 17 سال بیت گئے لیکن قاتل تاحال آزاد ہیں،

    کوئٹہ اور تربت میں دہشت گرد حملے ،4اہلکار شہید

    دہشت گردوں نے ایف سی پوسٹ کو نشانہ بنایا،5دہشت گرد ہلاککوئٹہ (نیوز ڈیسک) کوئٹہ اور تربت میں ایف سی اہلکاروں پر دو دہشت گرد حملے کیے گئے ، دہشت گردوں نے کوئٹہ میں پیر اسماعیل

    ترک حکومت نے ہزاروں مظاہرین کو ہراساں کیا

     چار ہزار 907 افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے،رپورٹ انقرہ (نیوز ڈیسک) ترک حکومت نے ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین کو ہراساں کیا ،مظاہروں میں شرکت پر چار ہزار 907 افراد کے خلاف مقدمات درج

    مقابل الیکشن لڑنے کا جرم، 2شیعہ کارکن گرفتار

    ماتلی کے وڈیرے کی مبینہ انتقامی کارروائی ،مقدمہ درج کرادیاماتلی(نیوز ڈیسک) پی ایس 70 ماتلی کے ضمنی الیکشن میں پی پی کے امیدوار کے مقابل اسدعباس لغاری کو امیدوار کھڑا کرنے پر مقامی وڈیرہ انتقامی

    پورے گلگت بلتستان کی ترقی ہماری ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ

    میگا پراجیکٹس سے خطے کی تقدیر بدل جائے گی، وزیرزراعت کاظم میثم کی وزیراعلیٰ سے گفتگوگلگت (نیوز ڈیسک) رہنما مجلس وحدت مسلمین و صوبائی وزیرزراعت گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے وِزیراعلی گلگت بلتستان خالد

    حماس کی غزہ جنگ میں استعمال میزائلوں کی نمائش

     آئرن ڈوم سسٹم کو دھوکہ دینے والے میزائل بھی استعمال کئے گئےغزہ (نیوز ڈیسک) حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف حالیہ جنگ میں استعما ل کئے گئے سجیل میزائل

    نیویارک : مسجد کے بعد امام بارگاہ بھی نفرت کا نشانہ

    نفرت انگیز نعرے، علم کو آگ لگادی گئی،انتظامیہ کا احتجاجی اجتماع نیویارک(نیوز ڈیسک) نیویارک میں مسجد کے بعد امام بارگاہ بھی نفرت کا نشانہ بن گئی، شرپسندوں نے لانگ آئی لینڈ میں قائم امام بارگاہ شاہ

    بحرین: الفدا اسکوائر کے شہدا کی چوتھی برسی پر احتجاج

     مظاہرین کے حکومت مخالف اور لبیک یا فقیہ آیت اللہ قاسم کے نعرےمناما(نیوزڈیسک)بحرین کے عوام نے الفدا اسکوائر کے شہدا کی چوتھی برسی کے موقع پر آیت اللہ عیسی ٰقاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے،لوگوں

    یوم انہدام جنت بقیع پر دفتر آیت اللہ سیستانی میں مجلس عزا

     لوگوں کی بڑی تعداد شریک، مقدس مقامات گرانے پر اظہار غم نجف (نیوز ڈیسک) جنت البقیع میں ائمہ اطہار کے روضوں کے انہدام کی مناسبت سے نجف اشرف میں عزاداری کے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا

    کورونا وائرس کی وجہ سے رواں سال حج بھی مہنگا

     سعودی وزارت صحت کی حتمی ہدایات کے بعد اخراجات کا اعلان ہوگااسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے رواں برس حج کے اخراجات میں خاطر خواہ اضافے کا امکان ظاہر کردیا