ماتلی کے وڈیرے کی مبینہ انتقامی کارروائی ،مقدمہ درج کرادیا
ماتلی(نیوز ڈیسک) پی ایس 70 ماتلی کے ضمنی الیکشن میں پی پی کے امیدوار کے مقابل اسدعباس لغاری کو امیدوار کھڑا کرنے پر مقامی وڈیرہ انتقامی کارروائی پر اتر آیا اورمبینہ طورپر ایم ڈبلیو ایم یوتھ ونگ کے ماتلی میں سیکریٹری اور ان کے 4 بھائیوں پر جھوٹے مقدمات درج کرادئے ۔ کارکنان پر زمینی تنازعہ کا جھوٹا کیس بنایا گیا ہے ۔


































