Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سانحہ مسجد وامام بارگاہ علی رضا ؑکو 17سال بیت گئے،قاتل آج بھی آزاد

ملزمان گرفتار ہونا تو دور جو پکڑے گئے انہیں بھی رہا کردیا گیا،علامہ حسن ظفر
 کراچی (نیوز ڈیسک) امام بارگاہ علی رضا ؑکراچی میں اندوہناک سانحہ کو 17 سال بیت گئے لیکن قاتل تاحال آزاد ہیں، 31مئی 2004 وہ سیاہ دن تھا جب دہشت گردوں نے نماز مغربین میں دوران نماز خودکش دھماکا کیا، جس میں 25 نمازی شہید جبکہ 40 سے زائد مومنین زخمی ہوئے، معروف عالم دین و خطیب علامہ حسن ظفر نقوی نے سانحہ امام بارگاہ علی رضا ؑکی برسی کے موقع پر کہا کہ 17سال ہوگئے لیکن آج تک دہشت گرد گرفتار نہیں ہوسکے،لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں، سزا دینا تو دور کی بات ہے اگر کسی واردات کے مجرم گرفتار بھی ہوئے تو کچھ ہی عرصے میں رہا ہو گئے یار رہا کروا دیے گئے، ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مجرموں کو پھانسی پر لٹکا کر لواحقین کو جلد از جلد انصاف فراہم کریں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular