Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

صیہونیوں کا تل ابیب سے غرب اردن فرار

راکٹ حملوں سے یہودی بستیوں میں ہر جگہ خوف و ہراستل ابیب (نیو زڈیسک) حماس کے میزائلوں کے خوف کے باعث تل ابیب سے صیہونیوں کی بڑی تعداد غرب اردن کی جانب فرارہوگئی ، العالم

روس کا باضابطہ طور پر امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان

غیر دوستانہ ملکوں کی فہرست میں جمہوریہ چیک کا نام بھی شاملماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے امریکا سے دوستی ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے اور امریکا کو باضابطہ طور پر ’غیر دوستانہ‘ ملکوں کی فہرست

طالبان استنبول کانفرنس میں شرکت کیلئے رضامند

دوحا اور استنبول مذاکرات کے نتائ ج حاصل کرنے میں مدد ملے گیکابل (نیوزڈیسک) افغان طالبان نے استنبول کانفرنس میں شرکت کیلئے رضامندی دے دی ہے ، طالبان کا استنبول کانفرنس میں شرکت کا ارادہ

نمازعید کھلی جگہ،وضو گھر سے ،ہجوم سے گریز

رش کم کرنے کے لیے 2سے 3جماعتیں کرائی جائیں،حکومتکراچی (نیوز ڈیسک) حکومت نے عید پر کورونا ایس اوپیز جاری کردیں،جس کے تحت عید کی نماز کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھلی جگہوں پر پڑھائی

طالبان کا عید الفطر پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان

جنگ بندی میں توسیع کرے اور تشدد میں نمایاں کمی کا حکم دے،امریکاواشنگٹن ،کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان نے عید الفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کر دیا ،طالبان کے ترجمان محمد

جھنگ: علامہ سید اظہر حسین کاظمی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

علاقے میں علوم اسلامیہ کی ترویج واشاعت میں ان کا اہم کردار تھاجھنگ (نیوز یسک)جھنگ کے نامور عالم دین ، پرنسپل جامعہ شمس العلوم اور داعی اتحاد بین المسلمین علامہ سید اظہر حسین کاظمی داعی

ملتان : وزیراعظم کے معاون خصوصی کو احتجاجی یادداشت پیش

بے بنیاد مقدمات سے آگاہ کیا،عزاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،رہنما ملتان (نیوز ڈیسک) ملتان میں شیعہ رہنماوں اور قائدین نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ا مور و ممبر قومی اسمبلی ملک

الگ رویت ہلال کمیٹی تشکیل نہیں دی، وفاق المدارس الشیعہ

 علمائے کرام اور مومنین سے چاند نظر آنے کی اطلاع دینے کی خواہش کی گئی تھی لاہور (نیوز ڈیسک)وفاق المدارس الشیعہ نے عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے الگ رویت ہلال کمیٹی تشکیل دینے کی تردید کردی

خیرپور:دوران مجلس بزرگ عالم ثابت علی نجفی پر حملہ

 خطابت سے روکنے کی کوشش،مقامی افراد کا احتجاج ،کارروائی کا مطالبہخیرپور(نیوز ڈیسک) خیرپورکے علاقے پمبر چھلدانی میں شرپسندوں نے دوران مجلس بزرگ عالم دین علامہ ثابت علی نجفی پر حملہ کیا اور انہیں خطابت سے

سعودی رسوائی ، شام سے تعلقات بحال کرنیکی کوشش

سعودی وفد کا دورہ دمشق، سعودی سفارت خانہ کھولنے پر اتفاقدمشق(نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے بشار الاسد کو ہٹانے کے تمام ہتھکنڈوں کی ناکامی کے بعد یوٹرین لے لیا اور شام کے ساتھ تعلقات بحال