Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

کویت کی معاشی حالت محنت کشوں کی زندگی اجیرن

گزشتہ برس 2 لاکھ 15 ہزار تارکینِ وطن کویت کو خیر باد کہہ گئےکویت سٹی(نیوزڈیسک) کویت کی بگڑتی معاشی حالت نے غیرملکی محنت کشوں کی زندگی اجیرن کردی اور ان کی وطن واپسی میں تیزی

جواد ظریف کے ریمارکس پر ولی امر مسلمین کی برہمی

وزیرخارجہ کی فوج پر تنقید کو حیران کن اور تباہ کن تھی ،ولی امر مسلمینتہران (نیوزڈیسک)ولی امر مسلمین آیت اللہ علی خامنہ ای نے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کی افشا آڈیو ریکارڈنگ میں فوج پر

ترکی کی سعودیہ سے تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں

 ترک مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لیا جائے گا،ترک ایوان صدرانقرہ (نیوز یسک) ترکی نے سعودی عرب سے تعلقات بہتر بنانے کی کوششیں شروع کردیں،صدارتی ترجمان اور صدر کے مشیر ابراہیم کالن نے کہا

ماہ رمضان کا آخری عشرہ ،ایس او پیز پر علماسے تعاون طلب

 یوم علی ؑ، قیام الیل ، شب قدر ، جمعتہ الوداع میں ایس او پیز پر عملدرآمدپر زوراسلام آباد ( نیوز ڈیسک) وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری اور قومی کوآرڈی نیٹر این سی

لاپتہ عزاداروں کی بازیابی کیلئے پریس کلب اسلام آباد کے سامنے علامتی دھرنا

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بے گناہ جبری لاپتہ عزاداروں کی بازیابی کیلئے پریس کلب اسلام آباد کے سامنے علامتی دھرنا دیا گیا ، دھرنے میں نماز مغربین مولانا ظہیر کربلائی کی امامت میں ادا کی گئی،

سندھ حکومت کی لاپتہ افرادکیلئے دھرنا ختم کرانے کی کوششیں

صوبائی وزیر ناصر شاہ کی دھرنے میں آمد، شرکا سے دھرنا ختم کرنے کی اپیلکراچی (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے جاری دھرنا موخر کرنے کی اپیل کردی،صوبائی وزیر بلدیات سید

نفرت پھیلانے والے 19 ہزار 727 سوشل میڈیا اکاونٹس بند

سوشل میڈیا اکاونٹس فیس بک، ٹویٹر اور گوگل کی جانب سے بند کئے گئےاسلام آباد( نیوز ڈیسک)قومی ادارہ برائے انسداد دہشت گردی(نیکٹا)کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دہشت گردی اور نفرت انگیز مواد پھیلانے

بغاوت میں معاونت پر اردن کا بن سلمان کو سخت پیغام

مقدمہ میں مداخلت اوربا سم عوض اللہ کی رہائی کا مطالبہ مسترد کردیاعمان (نیوز ڈیسک)اردن نے حالیہ بغاوت میں معاونت پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سخت پیغام بھیجا ہے، سعودی لیکس کے

پارا چنار میں لاپتہ افراد کیلئے احتجاجی دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل

ملتان میں لاپتہ افراد کیلئے تین دن تک علامتی دھرنا دیا گیاملتان /پارا چنار (نیوز ڈیسک) پارا چنار میں بھی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل ہوگیا، مرکزی پیش امام پاراچنار

بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے عوام کا احتجاج

مظاہرین کے آل خلیفہ اور آل سعود کے خلاف نعرے، قیدیوں کی رہائی کا مطالبہمناما (نیوز ڈیسک) بحرین میں سیاسی شخصیات کی رہائی کیلئے ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ، الدیر،