Tue Nov 24, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

پنجاب بھرمیں القدس ریلیوں کے خلاف مقدمات درج

ملتان ، خانیوال ،لاہور میں درج مقدمات میں درجنوں افرا د کو نامزد کیا گیا لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے پورے صوبے میں یوم القدس منانا جرم بنادیا، پنجاب بھرمیں القدس ریلیوں کے خلاف مقدمات

قرآنی تعلیمات کی رو سے بچوں کی پیدائش روکنا ٹھیک نہیں، حافظ ریاض نجفی

نظام اللہ کے ہاتھ میں ہے ،مخلوق اور پیدا ہونے والوں کے رزق کا ضامن اللہ ہے،خطبہ جمعہ لاہور( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے

اسلامی مشترکات کو یکساں نصاب میں شامل کیا جائے، شیعہ علما ءکونسل

یکساں نصاب کے نام پر اسلامی شناخت ختم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گیلاہور (پ ر )شیعہ علما ءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے واضح کیا ہے کہ یکساں

ملک میں یوم علی ؑکے جلوس نکالنا جرم بن گیا

ملتان ،شورکوٹ اور بھکر میں مقدمات درج ،عزاداروں کی گرفتاریاںملتان (نیوز ڈیسک) یوم علی علیہ السلام کے جلوس نکالنا جرم بن گیا، ملتان میں بانیان مجالس، جلوس، منتظمین، علمااور شرکائے جلوس کے خلاف 14مقدمات درج

ایم ڈبلیو ایم کا عزاداروں کیخلاف مقدمات ختم کرنے کا مطالبہ

یہ کیسی ریاست مدینہ ہے جہاں اہلبیت ع کا غم منانا دہشتگردی بن گیا، علامہ اسدیلاہور (نیوز ڈیسک)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے شیخوپورہ امامیہ کالونی میں یوم علی علیہ

فرانس اور برطانیہ میں پھر حکومت مخالف مظاہرے

مظاہرین کے حکومت فرانس کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف نعرےپیرس(نیوز ڈیسک)فرانس اور برطانیہ میں ایک بار پھر حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے عالمی یوم محنت کش کے موقع پر

فرانس میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی کا فیصلہ

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس میں 18 سال سے کم عمر لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی لگانے کا بل پیش کردیا گیا، بل کے خلاف سوشل میڈیا اور مسلمان لڑکیوں کی حمایت میں ہیش ٹیگ ٹرینڈ

شیخ عیسیٰ قاسم کی بحرینی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

 حکومت کی غلط پالیسیوں سے ملک کا وجود خطرے میں پڑ گیا، آیت اللہ عیسی قاسم مناما (نیوز ڈیسک) تحریک اسلامی کے رہنما اور تحریک ِبحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے ملک میں بنیادی

سعودی عرب کی شام سے تعلقات کی بحالی کی کوشش

سعودی انٹیلی جنس کا دمشق کا دورہ ، صدر بشار الاسد سے ملاقاتدمشق (نیوز ڈیسک) ایک عشرے تک دہشت گردوں کی حمایت اور شام میں حکومت کی تبدیلی کی کوششوں میں ناکامی کے بعد سعودی

کورونا وائرس سے نجات کیلئے پوپ کی طویل عبادت

ویٹی کن میں عبادت وریاضت کا سلسلہ ایک ماہ تک جاری رہے گاروم(نیوز ڈیسک) رومن کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس نے کرونا وائرس کی وَبا سے نجات کے لیے ویٹی کن میں عبادت وریاضت