Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ملک میں یوم علی ؑکے جلوس نکالنا جرم بن گیا

ملتان ،شورکوٹ اور بھکر میں مقدمات درج ،عزاداروں کی گرفتاریاں
ملتان (نیوز ڈیسک) یوم علی علیہ السلام کے جلوس نکالنا جرم بن گیا، ملتان میں بانیان مجالس، جلوس، منتظمین، علمااور شرکائے جلوس کے خلاف 14مقدمات درج کر لیے گئے، یوم علی ؑکے موقع پر شہر میں چھوٹے بڑے 12 ماتمی جلوس برآمد ہوئے، پنجاب حکومت کی ایما پر ضلع پولیس کی جانب سے تمام جلوسوں کے منتظمین، بانیان مجالس و جلوس، علمائے کرام اور جلوس میں شریک اہم شخصیات کے نام مقدمات میں شامل کیے گئے، ملتان میں 200 افراد پر نامزد جبکہ 300 سے زائد نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے ، پولیس نے سوتری وٹ، سورج میانی اور محلہ جھک سے گرفتاریاں کی ہیں شورکوٹ میں بھی پولیس نے یوم علی ؑکا جلوس نکالنے کی پاداش میں پچاس سے عزادار وں کو چادر و چاردیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ،ادھر بھکر میں بھی جلوس نکالنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular