Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

شیخ عیسیٰ قاسم کی بحرینی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

 حکومت کی غلط پالیسیوں سے ملک کا وجود خطرے میں پڑ گیا، آیت اللہ عیسی قاسم
 مناما (نیوز ڈیسک) تحریک اسلامی کے رہنما اور تحریک ِبحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے ملک میں بنیادی اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی، آیت اللہ عیسی قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ بحرین کی بقا اور دوام کا دار و مدار بنیادی اور حقیقی اصلاحات پر ہے، عوام اپنے حقوق سے پوری طرح واقف ہیں اور گفتگو کے لیے تیار ہیں،انہوں نے کہاکہ بحرین اس وقت شدید قسم کے بحرانوں سے دوچار ہے اور شاہی حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ملک کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے، انہوں نے خبردارکیا کہ اگرحکومت بحرین نے غلط پالیسیوں کو ترک نہ کیا تو بحرانوں میں کوئی کمی واقع نہیں ہوگی ، صورتحال اسی طرح جاری رہی تو بحرین کی حکومت بہت جلد اندرونی، بیرونی اورعالمی سطح پر تنہا ہوکے رہ جائے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular