مخصوص کوڈ اور ضروری وسائل کے بغیران طیاروں سے فائدہ نہیںاٹھاسکتے
کوالالمپور(نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے ملائیشیا پر ایف 16 طیاروں کو اس کے مخصوص کوڈ اور ضروری وسائل کے بغیر فروخت کیا اور امریکا اسرائیل کے سوا تمام ملکوں کے ساتھ یہی کام کرتا ہے، مہاتیر محمد کا کہنا تھا کہ اگر ان طیاروں کے تما م آپشنز سے ہم فائدہ اٹھانا چاہئیں تو ہمیں اس کیلئے دوبارہ امریکا جانا پڑے گا تاکہ امریکا کے انجینئر پروگرامنگ کریں جس پر کافی اخراجات آئیں گے اور یہ تمام اخراجات ملائیشیا کے ذمہ ہیں۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- امریکانے بغیر کوڈ اور وسائل کے ملائیشیا کو ایف 16…


































