Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکی رسوائی ،بھارت وچین نے ثالثی مسترد کردی


اپنے تنازعات خود بات چیت سے حل کرسکتے ہیں،چین اور بھارت
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کی رسوائی چین اور بھارت دونوں نے ثالثی کی پیشکش مسترکردی اور واضح کیا کہ دونوں ممالک اپنے تنازعات خود بات چیت سے حل کرسکتے ہیں، چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاو¿ لی جیان نے کہا کہ بھارت کے ساتھ سرحد کے بارے میں بیجنگ کا موقف پوری طرح شفاف اور ناقابل تبدیل رہا ہے اور اس وقت بھی سرحد پر حالات پائیدار اور کنٹرول میں ہیں، اس سے پہلے بھارت نے بھی واضح کیا تھا کہ وہ چین کے ساتھ بات چیت کررہا ہے اور معاملات حل ہوجائیں گے ،بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹرمپ کے مودی سے ٹیلی فونک رابطے کے دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا ،اور کہا کہ کہ ٹرمپ اور مودی کے درمیان اپریل کے بعد کوئی ٹیلی فونی رابطہ نہیں ہوا ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular