Sun Nov 22, 2026

ایران سے ایٹمی تعاون جاری رکھیں گے، روس کا اعلان اسرائیل کا امداد تقسیم کرنیوالی گاڑی پر حملہ، 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی مکہ مکرمہ کو یمن سے نہیں سعودی حکمرانوں سے خطرہ ہے، ترجمان یمنی فوج ایران کا بحرین میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، بھاری نقصان افزودہ یورینیم کے ذخائر کو ایران سے باہر نہیں بھیجا جائے گا، عباس عراقچی ایرانی فوج نے امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا قطر نے ایران امریکا ثالثی کی کوششیں پھر شروع کردیں امریکی صدر مایوسی کا شکار، ایران میں حکومت کی تبدیلی غیر اہم قرار بصرہ، پاور پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ، 4 افراد جاں بحق، 30 زخمی ایران تنازعہ اگلے سال تک جاری رہا تو امریکی فوج کی جنگی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے، سینٹکام لبنان میں پیجر حملے، موساد کے سابق سربراہ کیخلاف مقدمہ درج دشمن ایران کو جھکانے کا خواب ہی دیکھتا رہے گا، ایرانی صدر پاکستانی سفیر طاہر اندرابی کی اسرائیلی سفیر سے ملاقات، دفتر خارجہ کی وضاحتیں امریکا ایران کے خلاف دیگر ممالک کو متحد کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے، محمد مخبر عراقی شہر جرف الصخر پر عراقی فوج کا کنٹرول، کتائب حزب اللہ کا انخلاء شروع

روزانہ کی خبریں

امریکا ایران کے خلاف دیگر ممالک کو متحد کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے، محمد مخبر

تہران: ولی امر مسلمین ایران کے مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ شینزین میں منعقدہ سربراہی کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کی، یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ واشنگٹن اب ایران کے خلاف دیگر ممالک کو متحد کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے۔
محمد مخبر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ شینزین سربراہی اجلاس نے خطے کو ایک واضح پیغام دیا ہے کہ امریکا اب ایران کے خلاف ممالک کو متحد نہیں کرسکتا۔ ٹرمپ چین میں چند کھوکھلے وعدوں کے ساتھ پہنچے اور خالی ہاتھ واپس چلے گئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کی سلامتی ایران کے لیے ایک سرخ لکیر ہے اور اس کا انحصار اسلامی جمہوریہ ایران کی سات بنیادی شرائط پر ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular