Sat Nov 21, 2026

ایران تنازعہ اگلے سال تک جاری رہا تو امریکی فوج کی جنگی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے، سینٹکام لبنان میں پیجر حملے، موساد کے سابق سربراہ کیخلاف مقدمہ درج دشمن ایران کو جھکانے کا خواب ہی دیکھتا رہے گا، ایرانی صدر پاکستانی سفیر طاہر اندرابی کی اسرائیلی سفیر سے ملاقات، دفتر خارجہ کی وضاحتیں امریکا ایران کے خلاف دیگر ممالک کو متحد کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے، محمد مخبر عراقی شہر جرف الصخر پر عراقی فوج کا کنٹرول، کتائب حزب اللہ کا انخلاء شروع میزائلوں کی تعیناتی پر ایران کو کسی پابندی کا سامنا نہیں ہے، پاسداران انقلاب عراقچی کا امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق اسرائیلی سفیر کے بیان پر طنز حدیدہ بندرگاہ پر حملہ ہوا تو سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنائیں گے، یمنی فوج غزہ میں نسل کشی کے معاملے پر عراقچی کا او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ خطے کے ممالک امریکا کو تہران کے خلاف اپنی سرزمین استعمال کرنے سے روکیں: ایران امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روکنے کی قرارداد مسترد کر دی افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل امریکا نے ایران جنگ میں 48 ارب ڈالر جھونک دیے، پینٹاگون کی تصدیق وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

روزانہ کی خبریں

دشمن ایران کو جھکانے کا خواب ہی دیکھتا رہے گا، ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ دشمن کا خیال تھا کہ وہ ہمیں جُھکا لے گا لیکن دشمن یہ خواب ہی دیکھتا رہے گا۔ تہران میں کاروباری افراد سے ملاقات میں صدر پزشکیان نے کہا کہ ہمیں مشکلات درپیش ہیں لیکن ہم اپنے مضبوط عزم سے ان پر قابو پا لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام اور مسلح افواج نے شرپسندوں کی جانب سے ملک کو نقصان پہنچانے کے ارادے کامیاب نہیں ہونے دیے۔ ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کے خلاف جنگ سے دنیا کے تمام براعظم دباؤ میں آ گئے ہیں اور دنیا بھر میں مہنگائی بڑھ رہی ہے۔مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے خلاف معاشی جنگ میں ایرانی سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں نے مارکیٹ کو بہت اچھا سنبھالا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular