Sun Nov 22, 2026

ایران سے ایٹمی تعاون جاری رکھیں گے، روس کا اعلان اسرائیل کا امداد تقسیم کرنیوالی گاڑی پر حملہ، 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی مکہ مکرمہ کو یمن سے نہیں سعودی حکمرانوں سے خطرہ ہے، ترجمان یمنی فوج ایران کا بحرین میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، بھاری نقصان افزودہ یورینیم کے ذخائر کو ایران سے باہر نہیں بھیجا جائے گا، عباس عراقچی ایرانی فوج نے امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا قطر نے ایران امریکا ثالثی کی کوششیں پھر شروع کردیں امریکی صدر مایوسی کا شکار، ایران میں حکومت کی تبدیلی غیر اہم قرار بصرہ، پاور پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ، 4 افراد جاں بحق، 30 زخمی ایران تنازعہ اگلے سال تک جاری رہا تو امریکی فوج کی جنگی صلاحیت متاثر ہو سکتی ہے، سینٹکام لبنان میں پیجر حملے، موساد کے سابق سربراہ کیخلاف مقدمہ درج دشمن ایران کو جھکانے کا خواب ہی دیکھتا رہے گا، ایرانی صدر پاکستانی سفیر طاہر اندرابی کی اسرائیلی سفیر سے ملاقات، دفتر خارجہ کی وضاحتیں امریکا ایران کے خلاف دیگر ممالک کو متحد کرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے، محمد مخبر عراقی شہر جرف الصخر پر عراقی فوج کا کنٹرول، کتائب حزب اللہ کا انخلاء شروع

روزانہ کی خبریں

عراقچی کا امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق اسرائیلی سفیر کے بیان پر طنز

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واشنگٹن میں تعینات اسرائیلی سفیر یخیل لائٹر کے اس بیان پر طنز کیا ہے جس میں انہوں نے اشارہ دیا تھا کہ ایران کی شکست کے بعد ہی امریکی فوجی اپنے وطن واپس لوٹ سکیں گے۔
عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ ہمیں معلوم نہیں تھا کہ واشنگٹن میں اسرائیلی سفیر امریکی فوج کے کمانڈر اِن چیف بھی ہیں۔ اسرائیلی سفیر یخیل لائٹر نے نیوز میکس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھاکہ ایران کو شکست دینے کے بعد ہی امریکی فوجی اپنے اہل خانہ کے پاس واپس آسکیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular