Mon Nov 23, 2026

فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش، آبنائے ہرمز میں دو سپر ٹینکر بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے جنگ ختم نہیں ہوئی کہ دوبارہ شروع کرنے کی دھمکی دی جا رہی ہے، ایرانی میڈیا کا ٹرمپ کو جواب معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال پر جنگ دوبارہ شروع کردینگے، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی مشہد میں چاقوؤں سے پولیس اہلکاروں پر حملہ، دونوں حملہ آور قابو کر لیے گئے ایران سے ایٹمی تعاون جاری رکھیں گے، روس کا اعلان اسرائیل کا امداد تقسیم کرنیوالی گاڑی پر حملہ، 3 فلسطینی شہید، متعدد زخمی مکہ مکرمہ کو یمن سے نہیں سعودی حکمرانوں سے خطرہ ہے، ترجمان یمنی فوج ایران کا بحرین میں امریکی اڈوں پر جوابی حملہ، بھاری نقصان افزودہ یورینیم کے ذخائر کو ایران سے باہر نہیں بھیجا جائے گا، عباس عراقچی ایرانی فوج نے امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا

روزانہ کی خبریں

بصرہ، پاور پلانٹ میں دھماکے کے بعد آگ، 4 افراد جاں بحق، 30 زخمی

بغداد: عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں واقع ایک پاور پلانٹ میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ سے کم از کم چار افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے ہیں، جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
عراقی سکیورٹی حکام کے مطابق یہ واقعہ بصرہ کے شمال میں واقع حریثہ پاور پلانٹ میں پیش آیا۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی این اے کے مطابق شہری دفاع کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر دھماکے اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی، جبکہ نقصانات کا مکمل تخمینہ بھی تاحال سامنے نہیں آیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آگ پاور پلانٹ سے ملحقہ رہائشی علاقوں تک پھیل گئی تھی، جس کے باعث پلانٹ کی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں

مزید پڑھیے

Most Popular