بغداد(نیوز ڈیسک) حشدالشعبی نے اپنے مراکز کے اطراف پرواز کرنے والی کسی بھی چیز کو نشانہ بنانے کا حکم دے دیا، سیکیورٹی عہدیدار کا کہنا ہے کہ کمانڈروں نے عراق میں کسی بھی جگہ سے پرواز کرنے والی شے پر براہ راست فائرنگ کا حکم جاری کیا ہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- حشد الشعبی کا مرکز کے اطراف پروازکو گرانے کا حکم


































