حماس کے میزائل اور راکٹ پورے غزہ میں پھیلے ہوئے ہیں،اسرائیلی عہدیدار
تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیلی انٹیلی جنس عہدیدار نے حماس کی فوجی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حماس کے میزائل اور راکٹ پورے غزہ میں پھیلے ہوئے ہیں ، میزائل فائر کرنے کے بہت سارے راستے موجود ہیں اور میزائل فائر کرنے کی پالیسی بہت وسیع اور پیچیدہ ہے، اسرائیلی بستیوں میں لگے خطرے کے سائرن ایک ہی میزائل سے بجنے لگتے ہیں اور یہ حماس کا ایک بڑاہدف ہے ، اندازہ ہے کہ حماس کے پاس اب بھی طویل فاصلے تک مار کرنے والے سینکڑوں میزائل موجود ہیں۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسرائیل نے حماس کی فوجی طاقت کا اعتراف کرلیا
اسرائیل نے حماس کی فوجی طاقت کا اعتراف کرلیا
-
Ilyas - جون 3, 2021
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































