کانگریس کوا سلحہ فروخت سے متعلق 5 مئی کو نوٹیفائے کردیاگیا تھا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو73 کروڑ50لاکھ ڈالر اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی ، کانگریس کو اسرائیل کو اسلحہ کی کمرشل فروخت سے متعلق 5 مئی کو نوٹیفائے کردیاگیا تھا، کانگریس کے پاس نوٹیفکیشن موصول ہونے کے بعداعتراض کیلئے15 دن کا وقت ہوتاہے تاہم امریکی لا میکرزکی جانب سے اسرائیل اسلحہ ڈیل پراعتراض متوقع نہیں ،ترجمان امریکی دفترخارجہ نے خبر پر ردعمل سے گریز کرتے ہوئے کہاہے کہ فیڈرل قانون کے تحت انہیں اسلحہ کی کمرشل سیل سے متعلق عوامی سطح پربیان دینے کی اجازت نہیں تاہم ان کا کہنا تھا کہ حالیہ تشدد پرگہری تشویش ہے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- امریکی منافقت ،اسرائیل کیلئے مزید اسلحہ کی منظوری


































