تمام سہولیات افغان فورسز کے حوالے
کابل(نیوز ڈیسک) امریکا نے افغانستان کی اہم قندھار بیس کو خالی کردیا، امریکی فوج کے دوسرے بڑے فوجی اڈے کی افغان حکام کو باضابطہ منتقلی عید کے بعد متوقع ہے ،افغان حکام کا کہنا ہے کہ امریکا نے قندھار ایئربیس سے اپنا انخلا مکمل کرلیا ہے اور تمام سہولیات افغان فورسز کے حوالے کردی ہیں ، امریکا نے باضابطہ طور پر بیس افغان فوج کے حوالے ابھی نہیں کیا لیکن امریکی فوج یہاں سے چلی جائے گی
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- امریکا نے افغانستان کا اہم قندھار بیس خالی کردیا


































