Fri Oct 09, 2026

انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی

روزانہ کی خبریں

(کورونا وائرس کا وار)نائیجیریا میں سینکڑوں شیعوں کا قاتل مالم عبا کیاری ہلاک

صدر بوہاری کا چیف آف اسٹاف عباکیاری اصل صدر سمجھا جاتا تھا، وہ اپریل کے پہلے ہفتے میں کورونا وائرس کا شکار ہوااور 18اپریل کو اپنے انجام کو پہنچ گیا
اسلامی تحریک کو کالعدم قرار دینے کا حکمنامہ بھی عباکیاری نے جاری کیا،عدالت میں انکشاف،حکمنامہ کالعدم قرار دینے اور پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
ابوجا (نیوز ڈیسک)نائیجیریا میں سیکڑوں شیعوں کا قاتل، آیت اللہ شیخ ابراہیم الزکزاکی کا بدترین دشمن اور صدر بوہاری کا چیف آف اسٹاف مالم عبا کیاری کورونا وائرس سے ہلاک ہوگیا، عباکیاری کو ملک کا اصل صدر اور طاقت کا سرچشمہ سمجھا جاتا تھا،وہ اپریل کے پہلے ہفتے میں کورونا وائرس کا شکار ہوا تھا ور اپریل کو ہلاک ہوگیا، نائیجیریا میں شیخ ابراہیم الزاکزاکی اور ان کے ماننے والے برسوں سے ظلم و جور کا شکار ہیں، اسلامی تحریک نے کالعدم قرار دینے کے خلاف دائر درخواست میں اس بات کی نشاندہی کی تھی کہ اس کیخلاف اقدامات عباکیاری نے اٹھائے اور 26جولائی 2019کو اس پر پابندی کا حکمنامہ بھی صدر بوہاری نے نہیں عباکیاری نے جاری کیا لہذا اسے کالعدم قرار دینے کا حکمنامہ غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس پر سے پابندی ختم کی جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular