عراق کو داعش کے باقی ماندہ عناصر سے پاک کرنے کی کوشش میں تیزی
بغداد (نیوز ڈیسک) حشد الشعبی نے دارالحکومت بغداد کے شمالی علاقے بلد میں داعش کے حملے کو ناکام بنا دیا،عراقی فوج نے مغربی صوبہ الانبار میں داعش سے وابستہ دہشت گرد گروہ کا قلع قمع کر دیا، حشدالشعبی کے جوان مختلف علاقوں کو داعش کے باقی ماندہ عناصر سے پاک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، داعش کے خفیہ عناصر نے بدامنی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے خود کو مختلف علاقوں میں نئے حملے کے لئے تیار کر لیا ہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- حشد الشعبی نے بلد میں داعش کا حملہ ناکام بنادیا


































