Fri Oct 09, 2026

حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی

روزانہ کی خبریں

اعتزازحسن کی شہادت کا چھٹاسال، حکومتی وعدے نامکمل

کالج، اسٹیڈیم اور ہائی اسکول سمیت کوئی وعدہ پورا نہیں ہوسکا،والد مجاہد حسین
ہنگو(نیوز ڈیسک) ضلع ہنگو کے علاقہ ابراہیم زئی سے تعلق رکھنے والے قومی ہیرو شہیدِ پاکستان اعتزاز حسن کو گذرے چھ برس بیت گئے، اعتزاز حسن بنگش نے 6 جنوری 2014 کو ابراہیم زئی ہائی اسکول پر خودکش دھماکے کو ناکام بنایا اور جان کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے 400 سے زائد طلبہ کی جانوں کو بچا لیا تھا، خودکش بمبارنے اسکول میں گھسنے کی کوشش کی تو وطن کے اس بہادر سپوت نے اْسے باہر ہی روک کر خود کو شہادت کے مرتبے پر فائر کرلیا تھا شہید اعتزاز حسن کے اس قربانی پر حکومت نے انہیں تمغہ شجاعت سمیت دیگر اعلیٰ سول ایوارڈ ز سے بھی نوازا تھا شہید اعتزاز حسن کے والد مجاہد حسین کا کہنا ہے کہ حکومت وقت نے بیٹے کے نام سے ڈگری کالج، اسپورٹس اسٹیڈیم اور ہائی اسکول بنانے کا اعلان کیا تھا لیکن حکومت وقت کا ایک بھی وعدہ وفا نہ ہو سکا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular