امریکااربیل اور عین الاسد کی دوچھاونیوں میں موجودگی پر بضد
بغداد (نیوز ڈیسک) امریکا اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہوں گے، مذاکرات میں امریکی فوج کی موجودگی پربات ہوگی،
ذرائع کے مطابق امریکااربیل اور عین الاسد کی دو فوجی چھاونیوں میں اپنی موجودگی جاری رکھنا چاہتا ہے،عراقی گروپوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ مذاکرات میں الحشد الشعبی کے مسئلے کی بھرپور حمایت کرے اور بغداد ائرپورٹ حملے کے معاملے کو بنیادی مسئلہ قرار دے،دوسری جانب نومنتخب وزیر اعظم نئے وزیر خارجہ کا انتخاب کر کے امریکیوں سے مذاکرات کو ان کا پہلا سیاسی مشن قرار دینا چاہتے ہیں۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- امریکا عرا ق اسٹریٹیجک مذاکرات دو ہفتے بعد ہوں گے


































