Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایک اور سیاہ فام امریکی پولیس فائرنگ سے ہلاک

اٹلانٹا(نیٹ نیوز) اٹلانٹا میں پولیس نے ایک اور سیاہ فام کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ جس کے بعد مظاہروں میں شدت کے نئے خطرات سامنے آ رہے ہیں۔مقامی پولیس کو فون کال پر اطلاع دی گئی کہ ایک نوجوان ریسٹورنٹ کی کار پارکنگ میں سو رہا ہے۔ پولیس نے پہنچ کر اسے جگایا، پولیس کے مطابق مذکورہ شخص ہاتھا پائی کے بعد جھٹکا دینے والا آلہ چھین کر بھاگ گیا اور فاصلے سے پولیس افسر کے خلاف استعمال کیا جس پر پولیس اہلکار نے اس سیاہ فام کو گولی مار دی جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔ جارجیا بیورو آف انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ اٹلانٹا کے محکمہ پولیس سے 27 سالہ ریشرڈ بروکس کو ہلاک کرنے سے متعلق تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ یہ واقع ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب امریکا میں پولیس اصلاحات کے مطالبات زور پکڑتے جا رہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular