موصل میں دہشت گرد گروہ کا قلع قمع،کئی دہشت گرد ہلاک اور زخمی
بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی فوج نے کرکوک اور الانبار صوبوں میں دہشت گردوں کے خلاف نئی کارروائیاں کی ہیں اور داعش کے باقی بچے اڈوں کو نشانہ بنایا، ان کارروائیوں میں داعش کے کئی دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے، فوج نے نینوا کے شہر موصل میں دہشت گرد گروہ کا قلع قمع کردیا، داعش کی ناکامی کے باوجود ملک میں اس کے باقیات اب بھی موجود ہیں،عراق کی فوج اور رضاکار عوامی فورس، اس ملک کے مختلف علاقوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- کرکوک اور انبار میں دہشت گردوں کیخلاف نیا آپریشن


































