غزہ(نیوز ڈیسک) غزہ میں سینکڑوں فلسطینیوں نے سعودی جیلوں سے حماس کے رہنماوں کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے، مظاہرین نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے خلاف نعرے لگائے اور حماس کے رہنمامحمد الخضری اور یانی الخضری کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- غزہ: سعودی جیل میں قید حماس رہنماوں کی رہائی کیلئے…


































