انخلاکے بعد بھی افغانستان کی مالی اور تیکنیکی مدد جاری رکھیں گے،نیٹوسربراہ
برسلز(نیوز ڈیسک) افغانستان سے نیٹو افواج کا انخلا پروگرام کے مطابق جاری ہے، نیٹوسیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ کے مطابق افغانستان سے انخلا چند ماہ میں مکمل ہوجائے گا ،برسلز میں اسٹونیا کے وزیر اعظم سے ملاقات میں نیٹو سیکریٹری جنرل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹونیا کے 100 فوجی نیٹو کے مختلف مشن میں حصہ لے رہے ہیں ،انخلاکے بعد بھی افغانستان کی مالی اور تیکنیکی مدد جاری رکھیں گے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- افغانستان سے نیٹوکا انخلا چند ماہ میں مکمل ہوجائے گا


































