تل ابیب (نیوز ڈیسک)خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر زبردست احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ، مقبوضہ فلسطین میں ان کے گھر کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگائے گئے ، کورونا کے پھیلاو کے باوجود نیتن یاہو کی مالی بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرے ہوتے رہے ہیں۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر مظاہروں…


































