Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

علی مرتضیٰ زیدی کے جواں سال فرزند خالق حقیقی سے جاملے

انچولی میں نماز جنازہ،وادی حسینؑ میں تدفین،شیعہ قائدین اور شخصیات کی تعزیت
کراچی (نیوز ڈیسک) معروف عالم دین اور اسکالر علامہ سید علی مرتضیٰ زیدی کے جواں سال فرزند سید علی محمد زیدی حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں ادا کی گئی جس میں علمائے کرام، مومنین اور مختلف ملی تنظیموں کے نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی، بعد میں انہیں وادی حسینؑ میں سپرد لحد کردیا گیا، مختلف شیعہ قائدین اور شخصیات نے علامہ مرتضیٰ زیدی کے جواں سال فرزند کے انتقال پرملال پر اظہار تعزیت کیا ہے سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصرعباس جعفری اور دیگر قائدین نے علامہ سید علی مرتضیٰ زیدی اور تمام پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ جواں سال فرزند کا فراق دنیا کا سب سے بڑا زخم ہے جو آخری سانس تک درد کا احساس دلاتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular